زلزلے کے جھٹکے ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھمقام، کنڈل شاہی، چلہانہ سالخلہ سب ڈویژن شاردہ اور وادی لیپہ میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگ خوف و ہراس کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کی شدت کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات دستیاب نہیں ہو سکیں تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔