صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستانی بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہو گئے۔

صائم ایوب نے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ان کی محنت کا انہیں پھل مل گیا،پاکستانی بیٹر نے 9 ون ڈے میچز میں 3 سنچریاں اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز بنائے۔

افغانستان کیخلاف زمبابوے نے اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

ان کے علاوہ انگلینڈ کے گس ایٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر جوزف کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے،گس ایٹکنسن نے 11 میچز میں 52 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے جبکہ کمیندو مینڈس نے 32 میچز میں 1451 رنز بنائے ہیں اور شمر جوزف نے 8 ٹیسٹ میچز میں 29 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *