ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان جیسن ہولڈر نے بھی پہلی بار پی ایس ایل کیلئے سائن اپ کر لیا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان جیسن ہولڈر  نے بھی پہلی بار پی ایس ایل کیلئے سائن اپ کر لیا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان جیسن ہولڈر نے بھی پہلی بار پی ایس ایل کیلئے سائن اپ کر لیا۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس ہینڈل سے بتایا گیا کہ جیسن ہولڈر نے پی ایس ایل کے ایڈیشن 10کے پلیئر ڈرافٹس کے لئے سائن اپ کر لیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پی ایس ایل میں پہلی بار کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے، وہ آئی پی ایل، سی پی ایل اور دوسری لیگز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، سعود شکیل کی ترقی، بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

دوسری جانب آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر لیگ کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں،اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *