حکومت پنجاب کا صوبے میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا صوبے میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغان اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی

صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں ایسی گاڑیاں فراہم کرنا چاہتے ہیں جو قیمت میں نسبتاً کم مگر معیار میں بہترین ہوں، ہم تیزی سے جدید اور ایکو فرینڈلی ٹرانسپورٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

بلال اکبر خان نے مزید کہا ہے کہ الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی سکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *