یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے جاری شیڈول کےمطابق پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے لیئے درخواستوں کی وصولی جنوری 6 سے شروع ہو چکی ہے جو 15 جنوری تک جاری رہیگی۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت داخلوں کا آغاز جنوری 6 سےشروع ہو کر 15 جنوری تک رہیگا، پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں آج 6 جنوری سے 15 جنوری تک وصول کی جائیں گی جبکہ پہلی سلیکشن لسٹ 23 جنوری کو جاری ہوگی۔
،سرکاری ڈینٹل کالجوں کیلئے درخواستیں 3 فروری سے 11 فروری تک وصول کی جائیں گی ،بی ڈی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ 20 فروری کو جاری کی جائے گی ،امیدوار یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کرائیں گے۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں آج سے 15 جنوری تک وصول کی جائیں گی ۔پہلی سلیکشن لسٹ 23 جنوری کو جاری کی جائیگی۔سرکاری ڈینٹل کالجوں کیلئے درخواستیں 3 سے 11 فروری تک وصول کی جائینگی۔
ی ڈی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ 20 فروری کو جاری ہوگی۔ امیدوار یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کرائیں گے ۔