نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کی درخواست پر کل سماعت ہو گی۔ کے الیکٹرک نے نومبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کر رکھی ہے، من وعن کمی پر کے ا لیکٹرک کے صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ 90 لاکھ روپے ری فنڈ ہوں گے۔
کے ای نے صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کی درخواست کی ہے۔