نئی ٹیسٹ رینکنگ، ساجد خان ، نعمان علی، سعود شکیل کی ترقی

نئی ٹیسٹ رینکنگ، ساجد خان ، نعمان علی، سعود شکیل کی ترقی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ساجد خان ، نعمان علی، سعود شکیل اور محمد رضوان  کی ترقی ہو گئی۔

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بالرز میں ساجد خان کی 18 درجے ترقی ہوئی اور 23 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے، نعمان علی بھی دو درجہ ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے،وہ نویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی کے آفیشل لوگو کو شرٹ پر لگانے کی تصدیق کر دی

بالرز میں بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز دوسرے نمبر پر ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بیٹرز میں جو روٹ پہلے  نمبر پر ہیں جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروکس دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

 پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کی 4 درجے تنزلی ہوئی ہے وہ  16 ویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ سعود شکیل کی رینکنگ میں بہتری ہوئی ہے اور وہ آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ محمد رضوان بھی ترقی کے بعد 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *