Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
پی ایس ایل
بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
Home
-
آزاد کاروبار
-
بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
آزاد کاروبار
January 25, 2025
By
Web Desk
-
3 months ago
0
98
Less than a minute
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی، گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
آج سونے کے نرخ میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔
دس گرام سونے کے بھائو میں 172 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 113 روپے کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 2 ڈالر فی اونس کمی ہونے سے سونا 2 ہزار 770 ڈالراونس ہو گیا ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
شیرافضل مروت کواہم کیس سےبری کردیاگیا
اگلی خبر پڑھیں
سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن: 4 خوارج ہلاک
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
’’کیا اسپورٹیج‘‘ کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
May 1, 2025
آزاد کاروبار
گاڑیاں سستی یا مہنگی؟ آٹو اسمبلرز کا صارفین…
May 1, 2025
آزاد کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…
April 30, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*