سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے دھماکہ خیز آفر متعارف

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی۔

لاہور ہال روڈ پر واقع گھمکول سولر انرجی نے سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے دھماکہ خیز آفر متعارف کروا دی۔ سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے تین بہترین پیکجز متعارف کروائے گئے جس میں 3کلوواٹ، 6کلوواٹ اور 10کلوواٹ کے پیکجز شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

3کلو واٹ کے سولر سسٹم کی قیمت اڑھائی لاکھ روپے، 6کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے اور 10کلو واٹ کے سولر سسٹم کی قیمت سات لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ سولر سسٹم مارکیٹ کےمقابلے 1لاکھ روپے سے لے کر تین لاکھ روپے تک سستے ہیں، جو کہ سولر انرجی پر منتقل ہونے کے خواہشمند لوگوں کیلئے بہترین موقع ہے۔

ماہانہ تین سو یونٹس استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے 3کلوواٹ، 600یونٹس استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے 6کلوواٹ اور 1200یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے 10کلوواٹ کا سولر سسٹم بہترین آپشنز ہیں۔

تاہم ملک میں سولر پینلز کا استعمال بڑھ رہا ہے اور گرمیوں میں سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے آئندہ چند ہفتوں میں سولر پینلز مہنگے ہوسکتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *