پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزا پر پابندیوں میں نرمی شروع

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزا پر پابندیوں میں نرمی شروع

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزا پر پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا۔

وزارت اوورسیز کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار ماہ میں 4 لاکھ  دو ہزار پاکستانی یو اے ای جا چکے ہیں۔

حکام کے مطابق وزیراعظم نے دورہ متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ویزا پابندیوں کو اٹھایا، پاکستانی سفارتخانہ یو اے ای حکام کے ساتھ ویزا پابندیوں کے لیے مزید کوششیں کررہا ہے۔

ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے ، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانہ متعلقہ وزارت کے ساتھ ملاقات کرنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستانی سفارتخانے اور یو اے ای وزارت کے درمیان اب تک ملاقات نہیں ہوسکی ہے۔

کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں وزارت اوورسیز حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی، اس موقع پر کمیٹی نے وزارت اوورسیز سے اوورسیز کے کیسز سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *