سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصولی کا حکم دے دیا گیا  

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصولی کا حکم دے دیا گیا۔

وفاقی ٹیکس محتسب کے حکم پر کے الیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیاں بجلی کی سپلائی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لیں گی۔

نادرا نے شہریوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی

ایف ٹی او نے ہدایت کی ہے کہ تقسیم کارکمپنیاں سیلز ٹیکس وصولی کے لیے نیٹ میٹرنگ سے متاثر نہ ہوں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *