ذرائع کے مطابق ثقلین مشتا ق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کوچنگ کی پیشکش قبول کرلی ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں ثقلین مشتاق اپنی خدمات انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ سابق کرکٹر ثقلین مشتا ق اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔