عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،  ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 26 سینٹ کم ہو کر 68.11 ڈالر فی بیرل پر کی سطح پر آ گئی ہے۔

خام تیل کی قیمتوں میں آج  کمی ریکارڈ گئی، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 26 سینٹ یا 0.4 فیصد کم ہوکر 68.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

فلپ نووا کے اجناس کے اسٹریٹجسٹ ڈیرن لیم کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں جاری کمی بنیادی طور پر اوپیک پلس کے پیداوار بڑھانے کے فیصلے اور امریکی محصولات کے نفاذ کی وجہ سے ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *