Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنانے پر احمد شہزاد کی شدید تنقید
Home
-
کھیل
-
سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنانے پر احمد شہزاد کی شدید تنقید
کھیل
March 6, 2025
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
احمد شہزاد نے سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنانے پر شدید تنقید کی ہے۔
سابق کرکٹر احمد شہزاد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سلمان علی آغا اچھا کھلاڑی ہے لیکن اس کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مشکل سے جگہ بنتی ہے، اس کو کپتان بنادیا گیا ہے۔
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
سابق کرکٹر نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم سلیکشن کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم ہاری اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مائنڈ سیٹ بن گیا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں کو باہر نکالنا ہی نہیں، کرکٹ بورڈ کو چاہیے تھا عوامی فیصلے کرتے۔
پچھلی خبر پڑھیں
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت کینال سسٹم پر گمراہ کُن پروپیگنڈا مسترد، اصل حقائق سامنے آگئے
اگلی خبر پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کے ساتھی محمود مولوی کے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے مشورے، اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا امکان
lal.khan
editor
Related Articles
کھیل
ایشین گیمز، سنسی خیز مقابلہ، بھارت نے فائنل…
October 3, 2026
کھیل
سیکیورٹی فورسز امن کے ساتھ نوجوانوں کے روشن…
October 3, 2026
کھیل
ایشین گیمز کا بڑا فائنل، بھارت کی دھواں…
October 3, 2026