پنجاب حکومت کی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو ہفتے کے دن تعطیل دینے کی منظوری

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے ہفتے کے کے دن چھٹی دینے کی منظوری دے دی۔

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک میں اساتذہ کے لئے نئے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں تمام سرکاری اسکولوں کو اس فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اساتذہ کو یہ سہولت صرف رمضان میں دی جا رہی ہے۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی، ایمل ولی خان کا صدر آصف زرداری کو اہم خط

 طلبہ کو ہفتے کے روز پہلے ہی چھٹی دی گئی ہے اب تمام سرکاری اسکولوں کے اساتذہ ہفتے والے دن چھٹی کیا کریں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *