سرفراز احمد نے 11 سیریز جیتیں لیکن عمران خان نے انہیں ہٹا دیا، حافظ نعیم الرحمان

سرفراز احمد نے 11 سیریز جیتیں لیکن عمران خان نے انہیں ہٹا دیا، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے 11 سیریز جیتیں تھیں لیکن عمران خان نے انہیں ہٹا دیا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کپتان ٹھیک ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے نے کہا کہ سابق کپتان سرفراز احمد نے گیارہ سیریز جیتی تھیں تو اس وقت عمران خان نے ایکشن لے کر انہیں ہٹا دیا تھا۔

سرکاری ملازمین کیلئے پروموشن قوانین میں تبدیلیاں کر دی گئیں

انہوں نے جہاں قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے کیے گئے عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی وہیں امیر جماعت اسلامی نے سیاسی حوالے سے ان کی حمایت بھی کی اور انہیں مظلوم قرار دیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *