تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہونے کا سلسلہ جاری

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہونے کا سلسلہ  جاری

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہو رہی ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تربیلا  ڈیم کے 9 پیداواری یونٹس بند ہونے سے 499 میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔

تربیلا ڈ یم کے سترہ پیداواری یونٹس  4 ہزار 888 میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تر بیلا ڈیم کے 8 پیداواری یونٹ سے 499 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔

نئے سولر صارفین سے خریدی جانے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی کم ہو گی؟ اہم فیصلہ

ذرائع کے مطابق تر بیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہورہی ہے، ڈیم میں آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو1404 فٹ پر آ گئی ہے۔

ڈیم میں پانی کا ڈیڈل لیول 1402 فٹ ہے، ڈیم ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے پر پانی کی مزید آمد کے مطابق پانی کا اخراج کیا جائے گا ، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 14 ہزار 4 سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *