برائلرمرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں کی ہول سیل منڈیوں میں برائلر مرغی 19600 روپے من میں فروخت کی گئی۔
زندہ برائلر مرغی 590 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے جبکہ رمضان المبارک سے قبل مافیا نے 12 ہزار روپے فی من میں فروخت مرغی کو 19600 روپے تک پہنچا دیا۔
یہ بھی پڑھیں : چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو تک کی کمی