ٹیکس دہندگان کے لئے سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

ٹیکس دہندگان کے لئے سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

ٹیکس دہندگان کے لئے سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 27 مارچ 2025 تک توسیع کر دی ہے۔

چینی کی مہنگے داموں فروخت جاری، وفاقی وزیر نے قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کر دی

ایف بی آر کی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ اٹھارہ مارچ 2025 تھی جسے بڑھا کر 27 مارچ 2025 کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق یہ سہولت ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فراہم کی گئی ہے تاکہ وہ مقررہ وقت میں اپنی ریٹرن جمع کرا سکیں اور کسی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *