Skip to content
فواد چوہدری نے سلمان اکرم راجہ کو بے وقوف قرار دے دیا
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو بے وقوف قرار دے دیا۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کو صرف فلاں فلاں کو نکال دیا کے لیے رکھا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے تصدیق کی گئی تھی کہ فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔
فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ہے، ان سے کیسز اور دیگر قانونی ذمہ داریاں بھی واپس لے لی گئی ہیں۔