صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی، نوابشاہ سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔
صدر مملکت کو کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔