Skip to content
بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا گیا
Home - دنیا - بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا گیا
عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے دوران دونوں بھارتی جہازوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان جہازوں میں ایک وی ایل سی سی سپر ٹینکر بھی شامل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بھارتی بحری جہازوں میں عراقی تیل کے 20 لاکھ بیرل موجود ہیں۔