عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔

 خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کمی ہو گئی ہے، لندن میں برینٹ خام تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل رہی۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالر کا اضافہ

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔ گیس کی قیمت میں دو فیصد اضافہ ہوا، جس سے قیمت 4 ڈالر 14 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *