بجلی 1 روپے 71 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بجلی 1 روپے 71 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

قیمت میں کمی کی منظوری گزشتہ روز نیپرا نے اپنے فیصلے میں دی تھی،نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے ہوگی اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل تا جون تین ماہ کے لیے ہو گا۔

قیمت میں کمی کے ریلیف سے لائف لائن صارفین مستفید نہیں ہو سکیں گے، حکومت نے سبسڈی فرق ختم کرکے فائدہ صارفین کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *