پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیئر مارکیٹ کا 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 449 پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 23 ہزار 620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے،  وزارت مذہبی امور

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *