بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش متوقع ، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش متوقع ، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آج ابررحمت برسنے کا امکان ہے ۔

بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ کراچی 23 اپریل تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا۔

 گزشتہ روز شہر قائد کا درجہ حرارت 39 اور شدت 47 جیسی محسوس کی گئی۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کیا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *