سب سے زیادہ خوش رہنے والوں میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

سب سے زیادہ خوش رہنے والوں میں پاکستان  نے بھارت کو  پیچھے چھوڑ دیا

سب سے زیادہ خوش رہنے والوں میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں ہوا ہے، عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی  کے انڈیکس میں پاکستان کا 44 ممالک میں 8 واں نمبر ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

72 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود زندگی سے خوش ہونے کا بتایا۔  اس فہرست میں پاکستانیوں کے مقابلے میں بھارتی شہری آخر ی نمبر پر آئے۔31 فیصد بھارتیوں نے خوش جب کہ 34 فیصد نے زندگی سے مایوسی کا اظہار کیا۔

گیلپ کے خوشی ( happiness) انڈیکس میں چینی شہری 86 فیصد کے ساتھ خوش قوموں میں سرفہرست رہے اور چینیوں نے یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *