موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے قبل ہی دھوم مچا دی

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے قبل ہی دھوم مچا دی

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔

اطلاعات کے مطابق موٹورولا کی نئی ڈیوائس 30 اپریل کو لانچ کی جائے گی،اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں۔

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں پہلی پوزیشن پر موٹورولا ایچ 60 پرو(نئی انٹری)نے قبضہ کر لیاہے۔

دوسرے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 موجود ہے جبکہ ون پلس 13 ٹی فائیو جی تیسری پوزیشن پر ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *