الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن کا سرٹیفیکٹ شائع کر دیا ہے۔ اس کے مطابق چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے صدرمنتخب ہوئے ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف لیزر لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد

نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری سالک سینئر نائب صدر اور طارق حسن سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔ ق لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن 12 اپریل کو ہوئے تھے۔

ان میں چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر اور طارق حسن بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *