بھارت کے میزائل حملوں کے بعد وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔
پمز،پولی کلینک سمیت تمام ہسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ،تمام ملازمین کو ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ شہر سے باہر موجود طبی عملہ کو فوری واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی جارحیت بڑھنے کا خطرہ، پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان