سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی نمایاں کمی

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی نمایاں کمی

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی نمایاں کمی ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سونے کے نرخ میں  1800 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی،1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

دس  گرام سونے کے نرخ میں 1543 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 840 روپے کی سطح پر آ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 18 ڈالر کم ہونے سے فی اونس سونا 3325 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *