چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ پی ا یس ایل کو دبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔
اب خبر آئی ہے کہ پی ا یس ایل کو وقتی طور ملتوی کیا گیا ہے اور اس کے میچز کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔