پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن  کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

 17 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز ایک دوسرے کا سامنا کریں گی، 18 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز ہون گے، 18 مئی کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ہو گا اور 18 مئی کی شام کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔

مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر

19 مئی کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ہوگا، 21 مئی کو پہلا کوالیفائر میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا، پہلا ایلی مینیٹر میچ 22 مئی اور دوسرا کوالیفائر میچ 23 مئی کو ہو گا۔

پی ایس ایل  کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *