بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے  کا حکم دے دیا۔

بھارت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارت کی طرف سے پاکستانی اہلکار پر سفارتی سرگرمیوں کے منافی اقدامات کرنے کا  الزام ہے۔

عمران خان نے جنید اکبر کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *