اسٹیٹ بینک نے  پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی

اسٹیٹ بینک  نے  پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی

اسٹیٹ بینک نے  پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات  کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا پر ا سٹیٹ بینک سے منسوب کرنسی نوٹوں کے خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 18 اشیاء مہنگی، 12 سستی اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا

ترجمان کا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے پین سے لکھی تحریر کے حامل کرنسی نوٹوں کے ناقابل استعمال ہونے کے بارے میں کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2014 میں اسٹیٹ بینک نے اس بارے میں ہدایات جاری کی  تھیں کہ کرنسی نوٹ ملک کا اثاثہ ہیں ان کی حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *