وزیراعظم اور سپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں ، بیرسٹر گوہر

وزیراعظم اور سپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا فی الحال کسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ مجھے بانی عمران خان نے تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *