بھارت نے ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے چوبیس گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
بھارت نے پاکستا نی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے پا کستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں کے اندر بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔