متحدہ عرب امارات میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

متحدہ عرب امارات میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

متحدہ عرب امارات میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

اماراتی موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ریاست العین کے قصبے سویحان میں آج درجہ حرارت 51.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد پاکستان کے ہائیڈرو منصوبوں میں تیزی

گزشتہ روز ابوظبی میں درجہ حرارت50.4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ موسمیاتی مرکز کے مطابق مئی 2009 میں سب زیادہ 50.2 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا ریکارڈ بنا تھا۔

اس طرح متحد ہ عرب امارات میں گرمی کا سولہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *