سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔

سعودی عرب کی تمیر رصد گاہ میں ذوالحج کا چاند نظرآ گیا، چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ کرے گی۔

چاند نظر نہیں آیا، عید الضحیٰ کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

28 مئی کو یکم ذوالحجہ ہو گی، وقوف عرفات جمعرات پانچ جون کو ہوگا، عیدالاضحی 6 جون بروز جمعہ ہو گی۔

انڈونیشیا اور برونائی میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ سات جون بروز ہفتہ ہو گی۔

متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین اور قطر سمیت متعدد ممالک میں بھی ذوالحج کا چاند نظر آگیا جہاں عید بروز جمعہ 6 کو منائی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *