عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے۔

پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا، عرفان صدیقی

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پھل اور کپڑے ان تک پہنچانے کی اجازت دے دی لیکن لائے گئے دونوں روم کولر جیل کے باہر ہی رکھوا دیے گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *