ادارے میں بے تحاشا کرپشن، خیبرپختونخوا میں ایکسائز آفیسر نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی

ادارے میں بے تحاشا کرپشن، خیبرپختونخوا میں ایکسائز آفیسر  نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی

خیبرپختونخوا میں کرپشن اپنے عروج پر ہے، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بے تحاشا کرپشن پر ایکسائز آفیسر نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی۔

ڈاکٹر اذلان اسلم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ادارے کے اندر بے تحاشا کرپشن، بدعنوانی اور عہدوں پر تعینات غیر قانونی ارباب اختیار کے باعث میں نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی۔

جوہری خطے میں طبل جنگ بجانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے،  رضوان سعید شیخ

میری درخواست پر مجھے واپس ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹرانسفر کر دیا گیا ہے، میں ایسے سسٹم میں کام ہی نہیں کر سکتا جس میں عوام کا تحفظ اور مفاد خطرے میں ہو اور ان کا خون بیچا جا رہا ہو۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *