ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 700 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہو گئی۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی آ گئی

دس گرام سونے کے نرخ 599 روپے کم ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 7 ڈالر کم ہوئے جس کے بعد فی اونس سونا 3302 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *