ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے

ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے

ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایران پر حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد سپر مارکیٹوں اور اسٹورز میں پہنچ گئی اور اشیا خور و نوش ذخیرہ کرنا شروع کر دیں۔

ایران میں ہزاروں پاکستانی زائرین موجود، سینئر سرکاری عہدیدار نے اہم مشورہ دے دیا

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہری  کھانے پینے کی اشیا، پانی، خشک خوراک اور  دیگر اشیائے ضروریہ  بڑی مقدار  میں خرید کر  ذخیرہ کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق اسرائیلی شہریوں کی جانب سے  ذخیرہ کرنے کے لئے کی گئی خریداری کی وجہ سے مارکیٹوں کے شیلف خالی ہو گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *