Skip to content
انڈیا کے اندر آزادی کی تحریکیں زور پکڑ چکی ہیں، سکھ ہندوئوں سے سخت نالاں، حسن ایوب کا سنسنی خیز انکشاف
Home - آزاد سیاست - انڈیا کے اندر آزادی کی تحریکیں زور پکڑ چکی ہیں، سکھ ہندوئوں سے سخت نالاں، حسن ایوب کا سنسنی خیز انکشاف
معروف صحافی حسن ایوب نے کہا ہے کہ بھارت کے اندر آزادی کی تحریکیں زور پکڑ چکی ہیں۔
خالصتان والی تحریک کو تو کل آپ نے کینیڈا میں دیکھا ہے کہ کل انہوں نے کس طریقے کا زور دار احتجاج کیا، اس کو کہتے ہیں احتجاج، وہ واقعی احتجاج تھا۔
اور وہ احتجاج نظر بھی آیا ہے اور وہ نمبرز بھی نظر آئے، اور جس طریقے سے جو ہمارے سکھ ہیں وہ ہندوؤں سے سخت نالاں ہیں۔
سکھوں کے ساتھ بڑے مظالم ہو رہے ہیں ان کو کارنر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور وہ اس سے نمٹنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔
حالات اب بہتری کی طرف جا رہے ہیں، بھارت کا برا وقت شروع ہو چکا ہے، الحمد اللہ پاکستان کا اچھا ٹائم چل رہا ہے۔