حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 12 روپے 84 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *