پی ڈی ایم اے نے مری اور گلیات میں 19 اگست تک سیاحوں کی نقل و حمل کو محدود کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں
سیکرٹری سیرو سیاحت کی جانب سے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر مری کو مراسلہ بھی بھیجا گیا ہے،پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سیاحوں اور شہریوں کو پہاڑی علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔