اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا میں زلزے کی شدید جھٹکے

 اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا میں زلزے کی شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد آزاد کشمیر اور مردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ پشاور، سوات،مالاکنڈ، دیر، مردان، ہری پور، ایبٹ آباد، چارسدہ، کرک اور گردونواح میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت6.0   رہی   جبکہ گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش بتایا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *