سوزوکی نے ایک اور گاڑی مہنگی کر دی

سوزوکی نے ایک اور گاڑی مہنگی کر دی

سوزوکی نے راوی پک اپ کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق سوزوکی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جس کے بعد نئی قیمت 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے ہوگئی ہے۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ سوزوکی راوی پک اپ کی پرانی قیمت 19 لاکھ 75 ہزار 560 روپے تھی، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2025 سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےکاروبارشروع ہوتے ہی نئی تاریخ رقم کردی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *