مفتاح اسماعیل بھی معیشت ٹھیک کر نےآئے تھے، بس اپنی معیشت ٹھیک کر گئے: غذائی پروگرام کی پراڈکشن کیلئے 97 ارب اپنی انڈسٹری کو دیا: سینئر صحافی جبار چوپدری کے انکشاف

مفتاح اسماعیل بھی معیشت ٹھیک کر نےآئے تھے، بس اپنی معیشت ٹھیک کر گئے: غذائی پروگرام کی پراڈکشن کیلئے 97 ارب اپنی انڈسٹری کو دیا: سینئر صحافی جبار چوپدری کے انکشاف

سینئر صحافی جبار چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل بھی ہی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں معیشت ٹھیک کرنے آئے تھے،اپنی معیشت ٹھیک کرگئے،مفتاح اسماعیل نے پی ڈی ایم کابینہ کو اندھیرے میں رکھا،غذائی پروگرام کی پروڈکشن اپنی انڈسٹری کو دیدی،دو ارب کا بجٹ ساڑھے 21 ارب تک لے گئے، اب تک 97 ارب خرچ کیے جاچکے،سارا پیسہ ان کی انڈسٹری کو چلا گیا۔

سینئر صحافی جبار چوہدری نے انکشاف کیا کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک نیو ٹریشن فوڈروگرام لانچ کیا گیا تھا جس کی فنڈنگ ورلڈ فوڈپروگرام کے تحت ہوتئ تھئی اور اس پروگرام کے تحت حاملہ خواتین کو ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت سپلیمنٹ تقسیم کیئے جاتے تھے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس فوڈ سپلیمنٹ کی پراڈکشن مفتاح اسماعیل نے پی ڈی ایم کابینہ کو اندھیرے میں رکھ کر اپنی انڈسٹری اسماعیل انڈسٹری کی شروع کر د ی اور اب تک اس پراجیکٹ کے تحت 97 ارب انکی اسماعیل انڈسٹری وکو اس پراڈکٹ میں مد میں جاری ہو چکے ہیں۔

سینئر صحافی جبار چوہدری نے کہا کہ مفتاح اسماعیل ایک طرف تو بڑے بلند باگ نعرے بلند کرتے ہیں اور دوسری جانب اپنی اثرورسوخ کو اپنی انڈسٹری کو پروان چڑھانے کے لیئے بھر پور استعمال کرتے نظڑ آتے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ سے پاکستان کا عالمی سطع پر مقام بلند ہوا، پاکستان کو ایک فوجی طاقت کے طور تسلیم کیا جا رہا ہے، بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پراوین سواہنی

جبار چوہدرئ نے کہا کہ پی ڈی ایم دورحکومت میں ایک امانت کے طور پر انہیں وزارتِ خزانہ کا قلمدان سونپاگیا تاکہ وہ معیشت کی بہتری کے لیئے کچھ کریں لیکن وہ اپنی معیشت کی بہتری کے لیئے ہی اپنی کابینہ کو اندھرے میں رکھ کر دوڑ دھوپ کرتے رہے۔
انہیں واضح کیاکہ یہ اربوں کا معاملہ ہے اب مفتاح اسماعیل جانے اور نیب جانے۔ کیونکہ بطور وزیر خزانہ انہوں نے یہ فیصلہ تو کیا کہ اس سپلیمنٹ کی پراڈکش ہم خود کریں کو لیکن یہ نہیں واضح کیا کہ اسکی پیداوار انہی کی ا انڈسٹری میں ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *