مخصوص نشستوں کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کا فیصلہ، سینئر صحافی محمد مالک کی خبر درست نکلی

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے حق میں سُنا دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلہ سنایا گیا۔…